Labels Max-Results No.

urdu news express.news in urdu.newspaper today.news paper.news update.news express in urdu.urdu news 2021.urdu news point.urdu news today.urdu world news.urdu social news.pakistan news.pakistan news urdu.pakistan news channel.pakistan news headlines. north waziristan

 آئی ایس پی آر نے اتوار کے روز بتایا شمالی وزیرستان کے اسپن وام علاقے میں ایک کارروائی میں کم از کم دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے

ایک بیان میں پاک فوج کے میڈیا ونگ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی بھی شہید ہوگیا فوجی کی شناخت نزاکت خان کے نام سے ہوئی ہے


 بتیس سالہ خان اٹک کا رہائشی تھا


آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سرگرم ارکان تھے۔

No comments:

Ads

Ad Banner
Theme images by RBFried. Powered by Blogger.