Labels Max-Results No.

urdu news express.news in urdu.newspaper today.news paper.news update.news express in urdu.urdu news 2021.urdu news point.urdu news today.urdu world news.urdu social news.pakistan news.pakistan news urdu.pakistan news channel.pakistan news headlines.lahore johar town explosion.

 لاہور کے جوہر ٹاؤن دھماکے میں پندرہ زخمی

دھماکے کی نوعیت کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے

پولیس کے مطابق لاہور کے جوہر ٹاؤن میں واقع بی او آر سوسائٹی میں بدھ کے روز ہونے والے ایک دھماکے میں 15 افراد زخمی دو جان بحق ہو گئے ہیں 


دھماکے کی نوعیت کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں

 جناح اسپتال زخمیوں کو منتقل کردیا گیا ہے


دھماکے میں ایک رکشہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور دھماکے کے قریب کھڑی موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا۔


No comments:

Ads

Ad Banner
Theme images by RBFried. Powered by Blogger.