You are here
Home > Shakhsiyat

’’ ہند فاؤنڈیشن ‘‘ کے سربراہ عبدالرحمن ونو

عبدلرحمن ونو ’’ ہند فاؤنڈیشن ‘‘ کے فاؤنڈر چیرمین ہیں اور اس تنظیم کے تحت گزشتہ کئی برسوں سے تعلیم، علم و ادب ، سیاست ، صحت ، ماحولیات اورکئی محاذ پر جذبۂ حب الوطنی کے تحت کا م کر رہےہیں ۔ممبئی اور مضافات میں لوگ اس تنظیم کے نام سے واقف ہیں ۔ کیونکہ کئی

’’ ہند فاؤنڈیشن ‘‘ کے سربراہ عبدالرحمن ونو

’’ ہند فاؤنڈیشن ‘‘ کے بانی و چیئر مین عبدالرحمن ونو کا تعلق کوکن سے ہے ۔ ان کے والد عبدالغفور ونو مجاہد آزادی تھے ۔آزادی کے بعد جب ملک تقسیم ہوا اور فسادات پھوٹ پڑے ، اسی لمحے ایک خاتون نے اسپتال میں اپنے پہلے بیٹے کو جنم دیا

Top