You are here
Home > Health

بازار میں دستیاب ہربل دواؤں کا فریب

 دیتے ہیں دھوکا ، بازی گر یہ کھلا  ہر بل دواؤں کے اشتہاری پروڈکٹ اور عطائی حکیموں پر اعتبار کرنے سے پہلے یہ مضمون ضرور پڑھ لیں آج کے تیز رفتار دور میں ہر شخص پریشان حال ہے ، اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ بازار میں دستیاب غذائی اجناس خالص نہیں رہیں ۔ زیادہ کھپت

سیسے کے زہرسے کس طرح بچا جاسکتا ہے

سیسے کا زہر جب جسم میں پھیلتاہے توخطر ناک صورت اختیار کر سکتا ہے دھات کئی مہینوں یا سال تک جسم میں جمع ہوتی رہتی ہے ۔یہاں تک کہ سیسے کی کم سے کم مقدار بھی صحت کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے خاص طور سے چھ سال کی

ہاتھ کی گرفت میں صحت کا راز

ایک نئی سائنسئ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی انسان کو دل کا دورہ پڑنے، سٹروک ہونے یا کم عمر میں انتقال کر جانے کے بارے میں معلومات انسان کی ہتھیلی میں موجود ہیں۔ اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں لیا جائے کہ ہاتھ کی لکیروں

انسانی صحت پر چاکلیٹ کے مفید اثرات

چاکلیٹ سے کون واقف نہیں اور کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ اس نے چاکلیٹ نہیں کھایا ۔ چاکلیٹ اور کافی کے تعلق سے کہا جاتا ہے کہ یہ سردیوں کی غذا ہیں ۔ یہ اشیا سردیوں کے لیے یہ کس قدر مفید ثابت ہو سکتی ہیں ،اس کا انکشاف جدید سائنسی تحقیق نے

ہندستا ن میں دودھ بینک کی مقبولیت

ہم صدیوں سے یہ سنتے آئے ہیں کہ بچوں کی غذائیت اور بہتر صحت و پرورش کے لیےماں کا دودھ بہترین مانا جا رہا ہے۔یہ بات باکل سچ ہے اور آج بھی ثابت ہو رہی ہے، لیکن بہت سی بر سر روزگارمائیں یا بچے کی پیدائش کے بعد شدید بیمار ہو جانے

سستی دواؤں کی تشخیص کا قانون ؟

دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی جانب دیکھا جائے ، تو ایک بات مشترکہ نظر آتی ہے کہ وہاں کی حکومت عوام کی صحت اور تعلیم پر پو ری توجہ دیتی ہے ۔ علاج معالجہ کا حکومت کی جانب سے بہترین انتظام ہوتا ہے اور تعلیمی ادارے بہت معیاری اور عوام کے

ڈاکٹر مرزا انور بیگ کی دو کتابوں کا رسم اجرا

گزشتہ دنوں مراٹھی پترکار سنگھ میں ڈاکٹر مرزا انور بیگ کی مراٹھی کتاب ’’ کمیا ہاتھاچی ‘‘اور ہندی کتاب ’’ ہاتھوں کا جس ‘‘ کا رسم اجرا تھا ، اس سے قبل یہ کتاب اردو میں شائع ہو چکی ہے ’’ دست شفا ‘‘ کے نام سے ۔ اس موقع پر

ہماری زندگی میں وٹامن اے کی اہمیت

یہ بات اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے کہ جسم کے مدافعتی نظام کو صحت مند رکھنے کے لیےاٹامن اے کی ضرورت ہوتی ہے ۔وٹامن اے جسم کی قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے ، جس سے ہم مختلف امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔ وٹامن اے بہت تیزی سے گھلنے والا

مناسب غذا سے وزن پر قابو پایا جا سکتا ہے ، نہ کہ ورزش سے

مناسب غذا سے وزن پر قابو پایا جا سکتا ہے ، نہ کہ ورزش سے  صحت مند رہنے کے لیے کچھ اصول اپنانے ہوتے ہیں ۔ وقت پر کھانا ، سونا جاگنا اور ورزش وغیرہ کرنا ۔ یوں تو ورزش کے بہت سے فوائد ہیں ، مگر عام طور سے لوگ موٹاپے کو

اچھی غذا کے استعمال سے خون کی کمی پر قابو پایا جا سکتا ہے

اچھی غذا کے استعمال سے خون کی کمی پر قابو پایا جا سکتا ہے ہمارے ملک ہندستان کے دیہی علاقوں کی خواتین میں خون کی کمی پائی جاتی ہے ، جسے انیمیا کہتے ہیں ۔ ایسا اکثر شہر میں رہنے والے لوگوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے اور ضروری نہیں کہ اس مرض میں خواتین ہی مبتلا

Top