You are here
Home > In Dino > عالمی خبریں ایک نظر میں

عالمی خبریں ایک نظر میں

امریکی ریاست فلوریڈا کے ائیرپورٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ۵ ؍ افراد ہلاک اور کئی زخمی ۔
دنیا بھر میں سماج رابطے کا مشہور ذریعہ واہٹس ایپ مسینجر کے صارفین کے لیے یہ خبر انتہائی افسوسناک ہوگی کہ ۲۰۱۷ ؍ میں بعض موبائل صارفین کے واہٹس ایپ کام نہیں کر پائیں گے ۔ کیونکہ ایک نیا سماجی رابطے کا ذریعہ متعارف ہونے جا رہا ہے ، ’ چیٹ اپ ‘ ۔ چیٹ اپ سروس ۲۰۱۷ ؍ میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے ، اس لیے صارفین کو چاہیے کہ اپنے پرانے ڈیوائس جتنی جلد ہو سکے اپ گریڈ کروا لیں ۔
واشنگٹن : ڈیموکریٹک امیدوار ہلاری کلنٹن پر ری پبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کی فتح کا جشن روس میں بھی سینئر سرکاری عہدیداروں نےمنایا ۔
محل میں چہل قدمی کے دوران سکیوریٹی گارڈ کی غلطی سے ہونے والی فائرنگ سے ملکہ الیزا بیتھ دوم لندن برطانیہ بال بال بچ گئیں۔
واشنگٹن :امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے 16 سالہ ہندستانی نژاد امریکی لڑکی شویتا پربھاکرن کو ایک تعلیمی مہم کے افتتاحی اسٹوڈنٹ ایڈوائزری بورڈ میں خدمات انجام دینے کے لیے منتخب کیا ہے جو امریکہ میں نوجوانوں کے لیے تعلیمی مواقع فراہم کرتا ہے۔

Leave a Reply

seven − six =

Top