You are here
Home > Women > خاتون ٹرین ڈرائیور ممتاز قاضی

خاتون ٹرین ڈرائیور ممتاز قاضی

ہندستان کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور ممتاز قاضی ، جو گزشتہ بیس سال سےٹرین چلا رہی ہیں ، ابتدائی دنوں میں یہ ناسک میں ٹرین چلایا کرتی تھیںاوراب ممبئی کی لوکل ٹرین میں نظر آنے لگی ہیں ۔ یوم خواتین کے موقع پر ممتاز قاضی کو ضرور یاد کرنا چاہیے ۔

Leave a Reply

8 − 1 =

Top