You are here
Home > Culture > اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم۔۔۔۔۔۔۔؟

اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم۔۔۔۔۔۔۔؟

urdu-language
کیا اردو کی بقا کا مسئلہ درپیش ہے؟
اردو کی بقا و ترقی کے لیے درج ذیل نکات پر عمل کیا جا سکتا ہے
اردو کو جدید تکنک سے ہم آہنگ کیا جائے۔
ٓردو میڈیم اسکولوں کے حالات پر توجہ دی جائے ۔
اردو میڈیم میں انگریزی پہلی جماعت ہی سے شامل کی جائے ۔
انگریزی میڈیم میں اردو کو لازم قرار دیا جائے ۔
مختلف زبانوں کی کتابوں کا اردو میں ترجمہ کروایا جائے ۔
موبائل میں اردو سافٹ ویئر بھی ہو ، اسے استعمال کیا جائے ۔
اردو کی درسی کتابیں آج بھی سو سال پرانے مناظر پیش کرتی ہیں ، اسے تبدیل کیا جائے ۔
اردو ڈرامہ اور غزل گائیکی کے پروگرام  اور مشاعروں کاانعقاد کیا جا سکتا ہے ۔

Leave a Reply

16 − 7 =

Top